آہ رسا

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - باب قبول یا اثر کے مرحلے تک پہنچنے والی فریاد، پر تاثیر نالہ۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - باب قبول یا اثر کے مرحلے تک پہنچنے والی فریاد، پر تاثیر نالہ۔